• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع

High Flood Expected In Head Murala At Chenab River

دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔

فلڈ فارکاسٹک ڈویژن کے مطابق آج رات 12سے دوپہر12بجے تک پانی کی سطح 2لاکھ سے 2لاکھ 80ہزار کیوسک تک ہوگی ۔

فلڈ فارکاسٹک ڈویژن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہیڈ خانکی کے مقام پر صبح 6 سے شام 6بجے تک اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔

ہیڈ قادرآباد میں صبح 10 سے رات12 بجے تک اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔

تازہ ترین