• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ، مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، 16 افراد ہلاک

Usafiring Incidents Across Various States 16 Killed

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق فائرنگ کے یہ واقعات ریاست الی نوائے، اوہائیو اور نیویارک میں پیش آئے جن میں 16 افراد ہلاک 29 زخمی ہوگئے۔

ریاست فلوریڈ میں فائرنگ کے 13 واقعات ریکارڈ کیے گئے جن میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

واضح رہے کہ امریکی کانگریس میں اسلحہ لابی کے اثر و رسوخ کی بنا پر اب تک ہتھیاروں تک رسائی کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدام عمل میں نہیں لایا جا سکا ہے۔

تازہ ترین