• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رومانٹک کامیڈی فلم ’بریلی کی برفی‘ کا دلچسپ ٹریلر

مزاح سے بھرپور بالی ووڈ کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم 'بریلی کی’ برفی‘کا دلچسپ ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن،راج کمار راؤ اور ایوشمن کھرانا مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

ایشون لیئر تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کہانی 3 نوجوانوں کے گرد گھومتی نظر آرہی ہے، جو اپنی شاندار اداکاری اور مزاحیہ ڈائیلاگ بازی کے ذریعے شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔

واضح رہے یہ فلم رواں سال 18اگست کو سنیما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی۔

تازہ ترین