• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Bidisha Bezbaruah Commits Suicide In Gurgaon

فلم جگا جاسوس سے بالی ووڈ نگری کا حصہ بننے والی ٹی وی کی اداکارہ’ بِدیشا‘ نے خودکشی کر لی ۔

رنبیر کپور اور کترینا کیف کی نئی بالی ووڈ فلم جگا جاسوس میں کام کرنے والی اداکارہ بدیشا بیز بروہ نے خودکشی کر لی ہے ،اس خبر نے سب کو ہلا کر ررکھ دیا ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27سالہ اداکارہ نے اپنی ازدواجی زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھایاہے ،اوراپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بدیشا کےشوہر نشیت جاہ کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔

تازہ ترین