• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا پہلا ایکٹیو لیزر ہتھیارامریکی نیوی کے حوالے

Us Navy Gets World First Active Laser

دنیا کا پہلا ایکٹیو لیزر ہتھیارامریکی نیوی کے حوالے کردیا گیا ہے۔اس دوران ایکٹیو لیزر سے پہلی بار ڈرون کونشانہ بنانے کا مظاہرہ بھی کیاگیا۔

امریکی بحری جہاز پر نصب لیزر ویپن سسٹم کوئی سائنس فکشن یا تجرباتی نہیں بلکہ باقاعدہ ایک ہتھیار ہے جو گولی کی نسبت زیادہ بہتر اور انتہائی تیزی کے ساتھ نشانہ لگاسکتا ہے۔

یہ فضا اور زمین دونوں جگہ پر نشانہ لگا سکتا ہے اور اس کی رفتار بین البراعظمی بلیسٹک میزائل سے 50 ہزار گنا زیادہ ہے۔

تازہ ترین