• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: نوجوانوں کا پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چلنے کا مظاہرہ

چین سے تعلق رکھنے والے 16 نوجوانوں کھلاڑیوں نے دل دہلادینے والا انوکھا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے ہزاروں فٹ اونچے پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چل کر سب کو حیران کردیا ہے۔
زمین سے کئی فٹ اونچائی پر پہاڑوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پر چلنے کے اس حیرت انگیز مظاہرہ میں شریک نوجوانوں نے جیت کی دھن میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے پھرتی کا مظاہرہ کیا۔
نوجوانوں نے رسی پر چلتے ہوئے مختلف اسٹنٹس پرفارم کرنے میں ایسی مہارت دکھائی کہ دیکھنے والوں کو دنگ کردیا ۔

 

تازہ ترین