• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شریف خاندان منی لانڈرنگ اورکرپشن میں ملوث ہے،عمران خان

Sharif Family Is Involved In Money Laundering And Corruption

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان منی لانڈرنگ اورکرپشن میں ملوث ہے۔

سوشل میڈیا پرایک ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کراناشریف خاندان کابڑاجرم ہے،حکمران سمجھتےہیں وہ عوام کوہمیشہ بےوقوف بناسکتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ جعلی دستاویزات پیش کرکےانصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالی گئی،عوام کوبےوقوف بنانابھی بہت بڑاجرم ہے۔

تازہ ترین