ناروے کے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑیوں نے ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔
اس دوران ایک نوجوان مسلسل اپنے منہ سے شعلے اُگلتا رہا۔
جان کو خطروں میں ڈال کر ان کھلاڑیو ں نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح پہاڑوں سے چھلانگیں لگادیں۔
ان نوجوانوں نےاڑتے ہوئے بیس جمپنگ کی اور کسی بھی نقصان کے بغیر زمین پر پیرا شوٹ کھول کر کامیابی سے اترے۔
شعلوں میں بلندی پراس کرتب کے دوران ان نو جوانوں کی خوشی قابلِ دیدنی تھی جن کی ذرا سی بھی غلطی انہیں موت کے منہ میں لے جاسکتی تھی۔