• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Ram Nath Kovind Elected 14th President Of India

بھارتی حکمران جماعت کے امیدوار رام ناتھ کووند بھارت کے صدر منتخب ہوگئے ،رام ناتھ کووند بھارت کے 14 ویں صدر ہوں گے۔

صدارتی انتخابات میں رام ناتھ کووند نے 65.65 فیصد ووٹ حاصل کئے ،جبکہ اپوزیشن اتحاد کی امیدوار میرا کمار 34.35 فیصدووٹ حاصل کرسکیں ۔

اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کووند، دلت رہنما اور بی جی پی کے رکن ہیں،1994 میں پارلیمنٹ کے رکن بنے اور 2015 سے 2017 تک بہار کے گورنر رہے ۔بھارت کے موجود ہ صدر پرناب مکھرجی کی صدارت کی مدت 25 جولائی کو مکمل ہو رہی ہے۔

تازہ ترین