• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈز سے ہلاکتوں کی تعداد 2005کے مقابلے میں آدھی رہ گئی،یواین

Aids Claimed A Million Lives In 2016 Almost Half The 2005 Toll Un

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال ایڈزسے 10لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔

پیرس میں جاری ایڈزسائنس کانفرنس میں اقوام متحدہ نے ایڈزسےہلاکتوں کےاعدادوشمارجاری کئے ہیں۔جس کے مطابق 2005 کےمقابلے میں 2016 میں ایڈزسے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہےاور یہ تعداد 2005 میں ہونے والی ہلاکتوں کے مقابلے میں آدھی ہے۔

عالمی ادارے کے مطابق ایچ آئی وی انفکشنزسےاموات کی تعداد میں کمی حوصلہ افزا ہے،عالمی ادارہ صحت کے مطابق ماضی میں اس مہلک مرض اموات میں سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا مگر بہتر منصوبہ بندی اور علاج میں جدید طریقہ کے استعمال سے کافی فرق پڑا ہے۔

تازہ ترین