• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کور کمانڈر پشاور کا وادی راجگل کے علاقوں کا دورہ

Core Commander Peshawar Visits Rajgal Valley Areas

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے وادی راجگل کے کلئیر کرائے گئے علاقوں کا دورہ کیا ۔

اس دوران انہوں نے آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کے بلند حوصلے اور ان کی کامیابیوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خیبر فور کے کمانڈر آئی جی ایف سی میجر جنرل شاہین مظہر محمود نے کور کمانڈر پشاور کو آپریشن میں اب تک پیش رفت پر بریفنگ دی۔

کور کمانڈر پشاور نے آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کے حوصلے اور کامیابیوں کی تعریف کی۔

تازہ ترین