• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطروں سے کھیلنا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہے لیکن کچھ سر پھرے نوجوان ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ جائیں۔

خطروںکے ان کھلاڑیوں نے کرتب بازی کیلئے فرانس کے برف پوش پہاڑ کا انتخاب کیا اوراس کے سرے پر پہنچ گئے۔

ایڈونچر کے شوقین جوڑے نے بلندو بالا پہاڑ سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ برف پوش ٹریک پر لینڈ کرتے ہوئے اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

 

تازہ ترین