• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پچپن سالہ شخص کی مائیکل جیکسن کے انداز میں شاندار پرفارمنس

یوں تو آپ نے کئی ڈانسرز کی شاندار پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے معمر شخص کےتو کیا ہی کہنے کہ جو مائیکل جیکسن کے سب سے بڑے مداح نکلے۔

چین سے تعلق رکھنے والےپچپن سالہ شخص نے رئیلٹی شو میں مائیکل جیکسن کے طرح ڈانس مووز کچھ اس انداز میں پیش کیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

واضح رہے جینیٹر نہ صرف مائیکل جیکسن کے بہت بڑے فین ہیں بلکہ اکثر ایسی ہی شاندار پرفارمنس دیتے رہتے ہیں ۔

تازہ ترین