• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن تین روزہ دورے پر جرمنی پہنچے۔جہاں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔

شہزادہ ولیم اورکیٹ نے کینسر ریسرچ لیبارٹری کا دورہ بھی کیا۔ وزیر اعظم نے ریسرچ سینٹر میں شہزادہ ولیم کو لکڑی سے بنا کُکو کلاک پیش کیا۔

شاہی جوڑے نے دورے میں بوٹ ریس میں بھی حصہ لیاجس کی کچھ خوبصورت اور یادگا ر جھلکیاں اس تصویر کہانی کی شکل میں ملاحظہ کیجئے:


شہزادی کیٹ بوٹ ریس میں حصہ لیتے ہوئے


بوٹ ریس کے بعد کی تصویر


کیٹ ریس کے دوران مداحوں کو ہاتھ ہلاتے ہوئے


شاہی جوڑایک ساتھ


شہزادہ اورشہزادی جشن مناتے ہوئے


میڈل پہنے دونوں مسکراتے ہوئے


شہزادہ ولیم بوٹ میں سوار


شہزادہ ولیم اور کیٹ ایک دوسرے کے مد مقابل


شاہی جوڑا بوٹ ریس کے دوران


ریس سے قبل شہزادہ ولیم اپنی ٹیم کو نصیحت کر تے ہوئے


مداح ریس سے لطف اندوز ہوتےہوئے


شہزادہ ولیم جیت کا جشن مناتے ہوئے

تازہ ترین