• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرچیں کھانے کا مقابلہ،شرکاء سی سی کرتے رہ گئے

برطانیہ میں ہونے والے منفرد مقابلے نے شرکاء کی آنکھوں سے آنسو اور کانوں سے دھواں نکال دیا ۔

مرچیں چبانے کا یہ دلچسپ مقابلہ برطانوی قصبے بڈلسڈن میں منعقد ہوا،لال ،ہری اور پیلی رنگ کی مرچیں چبانے کے مقابلے کی اتبداء تو ہلکی مرچ سے ہوئیں۔

شرکاء کے لئے بعد میں تیز اور پھر تیز ترین مرچیں لائی گئیں،جسے کھانے والے ایک ایک کرکے مقابلے سے باہر ہونے لگےاور مقابلہ کونرلیپر نامی شخص نے تمام اقسام کی مرچیں کھاکر جیت لیا۔

تازہ ترین