• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں بچوں کی پرام کی منفرسالانہ ریس

برطانیہ کے قصبے آکسٹڈمیں بچوں کی پرام کی منفردسالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کئی منچلوں نے شرکت کی۔

منفرد اور دلچسپ 40ویں سالانہ مقابلے میں شریک افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے ۔

پرامز میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کاسٹیومز پہن کر اس پریڈ کا لطف اٹھایا۔

اس منفرد پریڈ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں افراد بھی وہاں موجود تھے جنہوں نے ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین