• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی منی ٹریل کو پاناما کیس جیسا سمجھنا نادانی ہے، فواد چوہدری

Taking Imrans Money Trail As Panama Case Is Foolishness Fawad Chaudhry

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی منی ٹریل کو پاناما کیس جیسا سمجھنا بلی کے خواب میں چھیچھڑے جیسا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بنی گالا کی منی ٹریل پوری کرتے ہی ن لیگ کا کیس ختم ہوگیا، اب صرف عدالت کے کہنے پر لندن فلیٹ کی منی ٹریل دے رہے ہیں ۔

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کا لندن کا فلیٹ ایک لاکھ 17ہزار پاؤنڈ کا تھا مگر ان کے وکلاء نے ساڑھے تین لاکھ کی رسیدیں دے دی ہیں، یہ کیس ردی کی ٹوکری میں جائے گا۔

 

تازہ ترین