• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا بوتلوں سےکرتب کا شاندار مظاہرہ

Teen Juggler Shows Off Silky Moves

یوں توکرتب کے کئی شاندار مظاہرے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن کینیڈا میں ایک باصلاحیت نوجوان نے بوتلوں کے ذریعے کرتب بازی کے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔

یہ منچلا نوجوان بوتلوں کو ہوامیں اچھالتے ہوئے شاندار مختلف ٹرکس پرفارم کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتا ہے۔اس باصلاحیت نوجوان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین