• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر کے شوقین نوجوان کا دشوار گزاراور ناہموار راستوں پر فری رننگ کا شاندار مظاہرہ
یوں تودنیا میں کچھ انوکھا کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے خواہشمندافراد کی کمی نہیں لیکن حقیقی فنکار وہی ہوتاہے جواپنی صلاحیتیں دکھا کر لوگوں کو دنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

ویڈیو میں موجوداس نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی مہارت اور بے خوفی سے دشوار گزار اور ناہموار راستے پھلانگتا ہے کہ دیکھ کر کسی فلم کے منظر کا گمان ہو۔

شائقین پارکر رننگ کے اس بے مثال اور شاندارمظاہروں کو دیکھ کر داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے۔

تازہ ترین