• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Egyptian Forces Hold Operation 30 Extremists Killed

مصری علاقے سینائی میں مصری فورسزنےآپریشن میں 30 انتہا پسند ہلاک کردئیے گئے۔

خبرایجنسی کےمطابق سینائی کے شمال میں 4 دن سے جاری آپریشن میں زمینی،فضائی فورسز اور پولیس نے حصہ لیاجس میں 30 شدت پسند ہلاک ہوئےجبکہ چار شدت پسندوں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سینائی میں 2013ء سے شدت پسندانہ حملوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے اور اس دوران سینکڑوں سکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین