• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائم ڈراما فلم ’دی اسنو مین‘کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور برٹش کرائم ڈراما فلم ’’دی اسنو مین‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک گمشدہ خاتون کی کھوج میں ہوتا ہے ، خاتون کا اسکارف پر اسرار طور پر ایک اسنومین سے لپٹا ہوا پایا جاتا ہے۔

کرائم اور سسپنس سے بھرپور فلم 20 اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین