• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے ہر اسکیم میں کرپشن کی ہے، پرویز الٰہی

N League Has Committed Corruption In Every Scheme Parvez Elahi

مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہر اسکیم میں کرپشن کی ہے ۔ لیپ ٹاپ اسکیم،دانش اسکول میں کرپشن کی گئی ہے۔ جنگلہ بس سروس پر لاگت عالمی معیار سے بھی زائد ہے ۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اے کا ریکارڈ جلا دیا گیا، جنگلہ بس سروس کے ایسکیلیٹر بھی چین سے منگوائے گئے، جنگلہ بس سروس نقصان میں چلائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبہ بھی کرپشن کا شکار ہےجبکہ چینی ماہرین نے اورنج لائن ٹرین کے پلرز کو بیکار قراردےدیاہے۔

تازہ ترین