• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Earthquake In Province San Diego China

چین کے شمال مشرقی شہر سانگ یانگ میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی ۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

سانگ یانگ کے ضلع ساننگ یان میں 4 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کا مرکز 19 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کی شدت صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی محسوس کی گئی ،زلزلے کے باعث گھروں اور شاپنگ مال کا سامان زمین پر ڈھیر ہوگیا۔

تازہ ترین