• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ فلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘کاپہلا ٹریلر

First Trailer Of Hollywood Movie Triple Threats Released

ایکشن سے بھرپورہالی ووڈ فلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘کاپہلا ٹریلرجاری کردیا گیاہے۔

فلم کی کہانی ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھومتی ہے جسے مارنے کے لیے ایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں ۔

ہالی ووڈ فلم میں اسکاٹ ایڈکنز ، مائیکل جے وائٹ ، ٹونی جا سمیت دیگر فنکار اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں ۔

فلم اگلے برس سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین