• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہیروز پر نئی فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر

سپر ہیروز پر مبنی اور آنے والی نئی فلم ’جسٹس لیگ‘ نے اپنے نئے ٹریلر سے سب کو اپنا دیوانہ بنالیا ہے۔

فلم کا ٹریلر دیکھنے والے دیوانے کیوں نہ ہوں فلم میں سپرمین، بیٹ مین، ونڈر وومن، فلیش، سائیبورگ اور ایکوا مین ایک ساتھ یکجا ہوکر دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔

فلم کی کاسٹ میں ہینری کیول، بین ایفلیک، گیل گڈوٹ، جیسن موموا، ازرا ملر، رے فشر، ایمبرہرڈ، ایمی ایدمز و دیگر اداکار شامل جبکہ فلم کے ڈائریکٹر زیک اسنائڈر ہیں۔

یہ فینٹسی سپر ہیروز پر مبنی ایکشن ایڈونچر فلم وارنر برادرز اسٹوڈیوز کے تحت رواں سال نومبر کے مہینے میں سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔

تازہ ترین