• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ میرا عمران خان کےخلاف الیکشن لڑیں گی

Lollywood Actress Meera Fight Election Against Imran Khan

لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا آئندہ انتخابات میں عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔

اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ’میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لئے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں انتخابی سیاست میں آئوں گی تو میری کامیابی یقینی ہو گی۔‘

تازہ ترین