• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نےانسانوں کوتو سوئمنگ کرتے ہوئے ضرور دیکھا ہوگا ۔لیکن یہ کیا ۔۔۔۔ جناب یہاں تو جانور بھی سوئمنگ کے شوقین نکلے۔

ا گر یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے ان ڈاگی کو ہی دیکھ لیں جو سوئمنگ کےبے حد شوقین ہیں جب ہی تو اپنا شوق پورا کرنے سوئمنگ پول میں پہنچ گئے ۔

گرمی کے ستائے چین کے ڈاگیز نے نہ صرف سوئمنگ کا شوق بھرپور انداز میں پورا کیاکہ بلکہ کسی ماہر تیراک کے انداز اپنا کرخوب پانی میں ڈبکیاں بھی لگائیں اور سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کوبھی خوب محظوظ کیا۔

تازہ ترین