• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسسی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ کی اسٹیج پر موت واقع

French Singer Barbara Weldens Dies On Stage

فرانس کی معروف گلو کارہ بار برا ویلڈینذ گرجا گھر کے اسٹیج پر پرفارم کرتے ہو ئے وفات پا گئیں۔

گلو کارہ بار برا ویلڈینذ 35 سال کی تھیں تاہم ان کی اچانک موت نے حاضرین محفل اور ان کے چاہنے والوں کو چونکا دیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتا یا جا رہاہےجبکہ ابھی تک ان کی اچانک موت کا اصل سبب سامنے نہیں آسکا۔

تازہ ترین