• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Weather Can Be Cloudy In Karachi

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری تک بڑھنے کاامکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی علاقوں سے ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹاکی رفتار سے چل رہی ہیں۔

تازہ ترین