• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنو بی کوریا کے ساحل پر مٹی میں کھیلنے کے20واں سالانہ تہوارزور و شور سے جاری ہے جہاں لو گو ں نے پا نی اور کیچڑ میں کھیل کو د کے خوب مزے اڑائے اور مَڈ سلائیڈنگ بھی کی۔

اس منفر د میلے میں شر یک افراد نے بچو ں کی طر ح 200ٹن گیلی مٹی میں لو ٹیں لگاکر نہ صرف خو د کوبلکہ دو سر و ں کو بھی مٹی میں لت پت کردیا۔

ہر سال کی طرح اس سا ل بھی اس میلے میں ہزاروں افراد نے شر کت کی اور بے فکر ی سے مٹی میں گندے ہو کربچپن کی یادیں تازہ کی۔

ہر سال زور و شور سے منائے جانے والے اس دس روزہ فیسٹیول میں رواں سال لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع ظاہر کی گئی ہے جو30جولائی تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین