• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

Governor State Bank Meeting With Shahbaz Sharif

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوئی ہیں اور رکاوٹوں کےباوجود ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جب کہ عالمی ادارےبھی پاکستان میں مستحکم ہوتی معیشت کا اعتراف کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ معیشت کی مضبوطی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔

 

تازہ ترین