• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر تعلیم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث افسران کو شوکاز نوٹس

Notice To The Officers Involved In Corruption On The Instruction Of Minister Education

وزیر تعلیم سندھ جام مہتاب ڈہر کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث 100 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔

وزیر تعلیم سندھ کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث 100 سے زائد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران، پرنسپلز، ہیڈماسٹرز اور گریڈ 17 سے گریڈ 19 تک کے افسران کو شو کاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

وزیرتعلیم سندھ جام مہتاب ڈہر کے مطابق کرپشن میں ملوث کسی بھی افسر کو نہیں بخشا جائے گا جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کے کیسز بھی متعلقہ محکمے کو بھیجے جارہے ہیں۔

تازہ ترین