• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاقوؤں سے بنی سیڑھی پر ننگے پاؤں چڑھتا شخص

چین میں خطروں کے کھلاڑی نے تیز دھار چاقو والی سیڑھی پر ننگے پاؤں چڑھتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب پیش کیے کہ دیکھنے والوں کی سانسیں ہی تھم گئیں۔

چین کے صوبے گوئی زوسے تعلق رکھنے والے کرتب باز نے ایک رئیلٹی شو میں نہ صرف بلب کے اوپر رکھے پلیٹ فارم پر کھڑے ہوتے ہوئے کنگ فو اسٹنٹ پیش کئے ۔

جس کے بعد اس نے اسٹینڈ پر رکھی تیز دھار چاقو والی سیڑھی پر چڑھ کر بانسری بچانے کا شاندار مظاہرہ کر کے ججز سمیت شائقین کو بھی حیران کردیا ۔

تازہ ترین