• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب،76 ہلاک، 90 ہزار متاثر

Indian State Assam Floods 76 Died 90 Thousand Affected

بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے اموات 76 اور متاثرین کی تعداد 90 ہزار ہوگئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع میں لاکھم پور، بسوا ناتھ، بارپیتا، موری گائوں، ناگائوں، گولاگھاٹ، جورہاٹ، سیواساگر اور کریم گنج شامل ہیں۔

آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ریاست کے 224 دیہات اور16 ہزار ہیکٹر زمینوں پر فصلوں میں سیلابی پانی کھڑا ہے۔

تازہ ترین