• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکہ برطانیہ کو ملنے والےتحائف کی بکنگھم پیلس میں نمائش

Queen Collection Of Gifts Exhibited At Buckingham Palace

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی1953میں تاج پوشی سے لے کر اب تک ملنے والے تحائف بکنگھم پیلس میں نمائش کے لیے پیش کر دئیے گئے ہیں۔

اس نمائش میں ملکہ کے 65سالہ دورِ حکومت میں ملنے والے دو سو سے زائد تحائف رکھے گئے جس میں لیڈی ڈیانا کی اشیاء بھی رکھی گئی ہیں۔

پھولوں سے بنا فن پارہ، ملکہ کا دلکش پورٹریٹ ،سنہری بگھی،پرنس ولیئمز اور پرنس ہیری کی بچپن کی تصاویر،بحری جہاز، پاکستان کے مشہور ٹرک کا ماڈل، پینٹنگز،گھڑی اورسنہری قینچی سمیت سینکڑوں اشیاء نمائش کیلئے رکھی گئی ہیں جن میں دیکھنے و الے اپنی خاص دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔

تازہ ترین