• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے پارٹی اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا

Imran Khan Calls Party Meeting At Bani Gala Today

عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کر لیا۔

اجلاس میں پانامہ کیس کے متوقع فیصلے اور عمران خان نااہلی کیس پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سے متعلق بریفنگ دے گی۔

اجلاس میں تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمند افراد کے ناموں کی بھی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے بعد عمران خان کی میڈیا سے گفتگو بھی متوقع ہے۔

تازہ ترین