• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے بعد آسمان جب نکھرنے لگتا ہے اور سورج کی شعاعیں بادلوں کے پیچھے سے نمودار ہونے لگتی ہیں تو اس لمحے آسمان پر قوس و قزح کے ساتوں رنگ بکھر جاتے ہیں جس کا نظارہ دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں ایسی ہی قوس و قزح کی دلکشی اور خوبصورتی اس وقت اور بڑھ گئی جب لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایک نہیں بلکہ دو قو س و قزح دائرے کی صورت میں بنی نظرآئیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

ماہرین کے مطابق یہ خوبصورت نظارہ کئی دہائیوں میں ایک بار ہی نظر آتا ہے۔

 

 

تازہ ترین