• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پانڈا سے مشابہہ دنیا کے پہلے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح

چین میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے جو پانڈا سے مشابہت رکھتا ہے ۔

دنیا کے اس پہلے پانڈے کے شکل کے سولر پاور پلانٹ کو چینی صوبےشان ژی میں تعمیر کیا گیا ہے جو 25 سالوں میں3 اعشاریہ 2بلین کلو واٹ آورگرین الیکٹریسٹی پروڈیوس کرے گا جس کے نتیجے میں2 اعشاریہ 7ملین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈکے اخراج کوکم کرنے کے برابر ہو گا۔

ایک سو میگا واٹ کے اس سولر پاور پلانٹ کو باقاعدہ طور پر گِرڈ اسٹیشن سے بھی منسلک کر دیا گیا ہے جس کے ایک اعشاریہ 056ملین ٹن کوئلے کے برابر توانائی پروڈیوس کرے گا۔

تازہ ترین