• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی میں کچھوےکےانڈوں کی گونج

Screams Of Turtle Egg In The Sindh Assembly

آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کچھوےاور ان کےانڈوں کی گونج سنائی دی۔

رکن اسمبلی وقار شاہ نے کہا کہ سندھ کے نایاب کچھوے اور ان کے انڈوں کی کراچی میں غیر قانونی فروخت ہورہی ہے۔

اس پر سینئر وزیر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھوےکے انڈےکھانے کا کوئی رجحان نہیں۔سندھ حکومت نایاب کچھوؤں کی افزائش کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

تازہ ترین