• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mumbai 4 Storey Building Collapses 12 Killed

بھارتی شہر ممبئی میں 4 منزلہ عمارت گر گئی ،حادثے میں 12افراد ہلاک ہوگئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عمارت کے ملبے تلے 30 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

امدادی کارروائیوں میں اب تک 6افراد کو بچالیا گیا ہےجبکہ 12 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین