• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان بینچ میں وکلا کےہنگامے کے بعدعدالت عالیہ کا ایکشن

Action Of Justice After Multan Bench Lawyer

لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ میں وکلا ء کی ہنگامہ آرائی کے بعد عدالت عالیہ نے ایکشن لے لیا اورتمام ججوں کو پرنسپل سیٹ پر لاہور بلالیا ۔

ترجمان لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہنگامہ آرائی کے بعد تمام مقدمات کی سماعت لاہور ہی میں ہوگی ۔

ترجمان کے مطابق ہنگامہ آرائی میں ملوث وکلا کے خلاف طارق عزیز کیس کی طرز پر کارروائی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین