• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ ،امام مسجد قتل

Charsadda The Imam Mosque Killed In The Shooting From Unknown People

چارسدہ میں نامعلوم افراد نے امام مسجد مولانا حق نواز کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، قتل کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔

پولیس کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شب قدر کے علاقہ مٹہ مغل خیل میں نامعلوم افراد نے امام مسجد مولانا حق نواز کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ فجر کی نماز پڑھ کر گھر جارہے تھے ۔

مولانا حق نواز جامعہ محمودیہ میں معلم و خطیب تھے۔

تازہ ترین