• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید3 دن کا ریمانڈ منظور

Additional 3 Days Remand Of Chairman Secp Zafar Hajjaji Passed

اسلام آباد کی عدالت میں ایف آئی اے کی درخواست پر سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید تین دن کا ریمانڈ منظورکر لیا گیا۔

ظفر حجازی کو چوہدری شوگر ملز کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے الزام میں آج عدالت میں پیش کیا گیا ۔

ان کی پیشی کے موقع پر ایف آئی اے نے عدالت سے ریمانڈ کی درخواست کی جس کے بعد ان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے 29 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔

تازہ ترین