• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’کوکو‘کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’کوکو‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

لی انکرچ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک 12سالہ لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک صدی پرانے پراسرار واقعہ کی کھوج میں مگن دکھائی دیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اینتھونی گونزالز،گیل گارشیا،بینجامین بریٹ،رینی وکٹر اور اینا اوفیلیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

ڈارلا کے اینڈرسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین