• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادام تسائو میوزیم میں مدھوبا لا کےمجسمہ کی تنصیب

Madhubala As Anarkali Will Be In Madame Tussauds Delhi

ماضی کی مشہور اداکار مد ھوبا لا کا مجسمہ دہلی کے مشہور مادام تساؤ میوزیم میں لگا یا جائے گا ۔

بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطا بق دہلی کے مادام تساؤ میوزیم میں ”بالی ووڈ کی وینس“ کہی جانے والی ماضی کی مشہور اداکار مدھو بالا کا موم کا مجسمہ لگایا جائے گا۔

یہ مجسمہ شہزادہ سلیم اور انار کلی کی تصوراتی عشقیہ کہانی پر مبنی فلم مغل اعظم میں ان کےکردار انارکلی کے طور پر تیار کیا جائے گا۔

تازہ ترین