• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میوزیم میں چڑیلوں اوربھوتوں کا ’ بسیرا ‘

لندن میں ایک ایسا انوکھا میوزیم بھی ہے جہاں چڑیلوں، بھوتوں اور روحوں کا بسیرا ہے۔

میوزیم میں داخل ہوتے ہی لوگوں کے ہوش اُڑ جاتے ہیں ۔

خوفناک جن بھوت اور انسانی کھوپڑیاں دیکھتے ہی لوگوں کی خوف سے چیخیں نکل جاتی ہیں۔

میوزیم میں خوفناک جانوروں کے ڈھانچے ، چڑیلوں کے دہشت ناک چہرے، دیوہیکل بھوت دیکھ کر لوگوں کی سانسیں تھم جاتی ہیں۔

اس میوزیم میں ہر ہفتے تین سے پانچ ہزار افراد آتے ہیں جو خوفناک بلاؤں کو قریب سے دیکھتے اوران کے ساتھ تصاویر کھنچواتے ہیں جبکہ کچھ خوف کے مارے یہاں سے بھاگ نکلتے ہیں۔

تازہ ترین