• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہریلے و آلودہ پانی کی فوری جانچ کیلئے روبوٹک فش تیار

Pinpointing Sources Of Water Pollution With A Robotic Eel Fish

زہریلےاورآلودہ پانی کی فوری جانچ کے لیے سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے’ روبوٹک ایل‘تیار کرلی ۔

انسانی صحت کے لیے انقلابی ایجاد سامنے آگئی،دیکھنے میں5 فٹ طویل یہ روبوٹک ایل فش کی مانند نظر آتی ہے۔

اس فش میں ایسے سینسرز لگائے ہیں جو پانی میں موجود زہریلے مادے یا ایسی دھاتوںکی نشاندہی کرسکیں گے، جو صحت کے لیے مضر ہیں ۔

اس سانپ نما مچھلی کو ریموٹ کے ذریعے بھی کنٹرول کیا جاسکےگا۔

تازہ ترین