• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی ہمت و طاقت ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن88سالہ یہ کینیڈین دادی جان تو ایک مثال ہیں۔

دادی جان نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والی 88سالہ امی برزگ خاتون نے جہاز سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف اسکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا بلکہ یہ ثابت کردیا کہ جب دل جوان ہو تو بڑھاپے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

تازہ ترین