• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناکارہ سی ڈیز کی مدد سے تیار کئے جانے والے منفرد اور دلکش فن پارے۔

فن کسی کی میراث نہیں ، انسان میں تخلیقی صلاحیتیں ہوں تو نت نیا آرٹ تیار کرناآسان ہو جاتا ہے ۔
، اب ان فنکاروں کو ہی دیکھ لیں جو ناکارہ اور ترکِ استعمال کی گئی سی ڈیز سے ایسے ایسے فنپارے تیار کرتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔


اس امریکی آرٹسٹوں نے اپنی صلاحیتوں کے اظہار میں کہیں تو ڈسکو بال تیار کررہے ہیں تو کہیں ایسے ایسے لیمپس بناتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔


ناکارہ سی ڈیز کوایک دوسرے کے اوپر مہارت سے ترتیب دیتے ہوئے منٹوں میں مکمل ہونے والے ان شاہکاروں کو آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد بے پناہ سراہا رہے ہیں۔

تازہ ترین