• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تالی بجانے کا مطلب داد دینا نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بنانا بھی ہو سکتا ہے ۔

ہالینڈ کے باشندے نے ایک منٹ میں427بار تالی بجا کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

ویسے تو بہت زیادہ دیر تک تالیاں بجنے کا مطلب کسی مظاہرے پر پسندیدگی کا اظہار سمجھا جاتا ہے یا پھر اسے خوشی کا اظہار بھی کہہ سکتے ہیں .

تاہم ہالینڈ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص تو سب سے نرال اہے جس نے ایک ہاتھ سے تالی بجا کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

تازہ ترین